Hatho Ko Gora Karne Ke Gharelu Nuskhe in Urdu

tips for hand whitening, hands whitening tips in urdu, tips for hand whitening, tips to whiten underarms, beauty tips in urdu for hands, hatho ko gora kaise kare, hand and foot whitening tips in urdu, hath paon gora karne wali cream, hand and foot whitening formula in urdu, hand and foot whitening tips, beauty tips for hands and feet fairness in urdu, hand and feet whitening tips, hand foot whitening tips, hatho ko gora kaise kare gharelu nuskhe, instant hand and foot whitening tip, underarm whitening tips in hindi, hand whitening tips in winter, hathon ko gora karne ki cream, hand whitening tips in winter in urdu, hathon ko gora karne wali cream, hand and foot whitening tips at home, hands whitening tips at home,

Hath Paon ko Gora Karne k Totkay

حَسِین نظر آنا آپ کا قدرتی حق ہے . چہرے كے علاوہ ہاتھ پر  بھی اچھی توجہ دینی چاہے . کھُردرے ، جحوریون بھرے ہاتھ اور کٹے پھیتی ناخن پوری شخصیت کا وقار مجروع کر دیتے ہیں . نرم و نازک اور خوبصورت ہاتھ تب ہی اچھے لگتی ہیں اگر ان کی حفاظت کی جائے .

 ہر موسم میں ہاتھوں کی حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے سردیوں میں ہاتھوں کی حفاظت کی ضرورت خاص طور پر بڑھ جاتی ہے کیوں کہ  خشک موسم كے باعث نا صرف جلد خراب ہو جاتی ہے ڈال کے ناخن بھی بد رنگ ہو کر ٹوٹنے لگتے ہیں . ہاتھوں کی حفاظت كے لیے ماندارجاح زیل ٹوٹکے استعمال کریں اور اپنے ہاتھوں کو نرم اور ملائم بنا کر جاذب نظر باناین .

https://www.induspress.com/2020/09/chehra-saaf-karne-ka-tarika.html


2 چمچ روغن زیتون 3 گرام پانی میں ملا کر چند منٹ ہاتھوں اور پاؤں کو بھگو کر رکھے اِس طرح ہاتھوں اور پاؤں میں نرمی آئیگی .

پاؤں میں پیسی ہوئی پھتکری لگانے سے پاسینہ نہیں آئے گا اور اگر آئے گا تو بدبو نہیں آئے گی .

پھٹے ہوئے اور دحاببی والوں پاؤں كے لیے دو شلجم  لے کر چکی سمیٹ کاٹ لیں اور شلجم  كے ٹکڑے پانی میں گلا لی جائے اور تھوڑا سا نمک اور سرسوں کا تیل ملائیے پِھر اِس میں ہاتھ اور پاؤں ڈال کر 10 منٹ رکھے کچھ ہی دنوں میں فرق نظر آنے لگے گا .

روزانہ صبح نہار منه دو گلاس پانی پینے سے جورو کا درد ختم ہو جائے گا .

ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کی سیاہی دور کرنے كے لیے اور لیمن كے چھلکے رگھڑنے سے سیاہی دور ہو جاتی ہے .

ہاتھوں کا پسینہ دور کرنے كے لیے عرق گلاب سھاگا 1 چمچ ( پیس کر ) جلاسرین 1 چمچ ان چیزوں کو مکس کر كے دن میں دو مرتبہ استعمال کریں .

زیتون کا تیل ملانے سے بھی ہاتھ نرم ہو جاتے ہیں .

ٹماٹر کا رس ہاتھوں پر ملانے سے بھی ہاتھ نرم و ملائم ہو جاتے ہیں .

جلاسرین میں چند قطرے لیمن كے رس كے ڈال کر ہاتھوں پر ملانے سے بھی ہاتھ بہت نرم و ملائم ہو جاتے ہیں .

لیمن جوس ، جلاسرین ، ایک چھوٹی چمچی بوریک ایسڈ ڈال کر تینوں کو ملا کر شیشی میں بھر کر رکھ لیں . ہاتھ دونے كے بعد دو تِین مرتبہ استعمال کریں . یہ ہاتھوں کی جلد کو چکنا اور نرم رکھنے اور رنگ نکھرنے كے لیے بے حد موضو ہے .

1 اندے کی سفیدی کو پیس اور اِس میں تھوڑی سی پھیتکیری ملاین . اِس مکسچر کو ہاتھوں ، ناخونون اور کیحننیون پر ملئین اِس سے ناخن اور کیحنیان صاف سُتھری ہو جائیں گی .

1 / 4 کپ فریش دودھ ، 1 / 4 اسپون بوریک ، 1 چمچ بادام یا زیتون کا تیل ، اور 1 چمچ شہد . ان سب کو ملا لیں اور کاٹن سے پاؤں پر لگائی . 10 منٹ كے بعد پاؤں دھو لیں .

ہلکی گرم سرسوں كے تیل میں نمک ملا کر مساج کرنے سے بھی پاؤں صاف ستھرے رہتے ہیں .

جب بھی آپ کو فرصت كے اوقات ملیں اپنی فنگرز کو اِس طرح حرکت دیں جیسے آپ ٹائپ کر رہی ہیں یہ ورزش ہاتھوں کی لچک بے قرار رکھنے كے لیے بہترین ہے .

Tag: tips for hand whitening, hands whitening tips in urdu, tips for hand whitening, tips to whiten underarms, beauty tips in urdu for hands, hatho ko gora kaise kare, hand and foot whitening tips in urdu, hath paon gora karne wali cream, hand and foot whitening formula in urdu, hand and foot whitening tips, beauty tips for hands and feet fairness in urdu, hand and feet whitening tips, hand foot whitening tips, hatho ko gora kaise kare gharelu nuskhe, instant hand and foot whitening tip, underarm whitening tips in hindi, hand whitening tips in winter, hathon ko gora karne ki cream, hand whitening tips in winter in urdu, hathon ko gora karne wali cream, hand and foot whitening tips at home, hands whitening tips at home,

No comments:

Thanks for Your Feedback

Novels in Urdu

[Novels][bleft]

HEALTH TIPS

[Health-Tips-in-Urdu][bleft]

Totkay in Urdu

[Totkay-in-Urdu][bleft]

Beauty Tips

[Beauty-Tip-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information][bleft]