Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

Khoon Ki Kami Ka ilaj

خواتین میں آئرن کی کمی سے ہونے والی بیماری انیمیا بہت عام ہے اور اِس میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے . اگر اِس کی تشخص اور علاج میں بلا وجہ تاخیر کی جائے تو اِس سے مسائل غمبحییر ہو سکتے ہیں تو آئی سب سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کے انیمیا ہے کیا ؟

انیمیا دَراصل وہ طبی کایفیات ہے جس میں ہمارے خون میں سرخ خولیے ضرورت سے کم ہو جاتے ہیں . یا دوسرے لفظ میں خون کی کمی ہوجاتی ہے. ان سرخ خالیوں کو حیموجلوبین بھی کہتے ہیں . خون میں ریڈ خالیات کی کمی یوں تو کئی اسباب ہوتے ہیں لیکن اہم ترین سبب ، جو بہت عام ہے وہ آئرن یعنی فولاد کی کمی ہوتی ہے . خون کے سرخ خالیاات کی تشکیل میں آئرن اہم کردار ادا کرتا ہے .

https://www.induspress.com/2021/01/Dama-Ka-Ilaj.html

اگر جسم کو اِس کی ضرورت کے مطابق آئرن نا ملے تو یہ کم مقدار میں خون کی سرخ خلیات بنائے گا ایسے خلیات بنائے گا جو بہت چھوٹے ہوں گے . یہ خرابی آئرن ڈیفیشنسی انیمیا کہلاتی ہے . خون کے یہ سرخ خلیات آکْسِیْجَن سے لبریز ہوتے ہیں اور ہمارے جسم کے ایک ایک خولیے تک آکْسِیْجَن پونچاتی ہیں . انیمیا کی اووالین علامت میں تھکاوٹ کا بہت زیادہ احساس ہے اور یہ تھکاوٹ یا سستی اِس وجہ سے ہوتی ہے کہہ ہمارے جسم کے مختلف اعضاء کو صحت مند خون کے ذریعہ وہ غذائیت اور آکْسِیْجَن فراہم نہیں ہو رہی ہوتی ہے جن کی انہیں مناسب انداز میں کام کرنے کے لیے بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے .

آئرن اور خون میں تعلق
Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

خون کے یہ سرخ خالیاات ہماری ہڈیوں کے جودی میں تیار ہوتے ہیں . جب یہ پھیپڑے ( لنگس ) میں پوھنچتے ہیں تو وہاں اپنے اندر آکْسِیْجَن جذب کر کے کاربن ڈائی آکسائیڈ میں خارج کر دیتے ہیں جو ہماری سانس کے راستے باہر نکل جاتی ہے . خون کے یہ سرخ خالیاات ہمارے جسم میں تِین سے چار ماہ تک گردش کرتے رہتے ہیں جس کے بعد پُرانے خالیات کی جگہ نئے خالیاات لے لیتے ہیں . آئرن خون کے سرخ خالیاات کا اہم جزو ہوتا ہے . آئرن کے بغیر خون اچھے طور پر اپنے اندر آکْسِیْجَن جذب کرنے کے قابل نہیں ہوتا . ہمارا جسم عموماً ہماری خوراک سے آئرن حاصل کرتا ہے یا تو خون کے پُرانے خالیاات میں موجود آئرن کو بھی وہ استعمال کرتا ہے .

خون ( آئرن ) کی کمی کے اسباب
Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

انیمیا اِس وقت لاحق ہوتا ہے جب جسم میں آئرن کی کمی ہو جاتی ہے اور آئرن کی کمی کے مختلف اسباب ہو سکتی ہیں . مثلاً جسم سے خون کے سرخ خالیاات اور آئرن اتنی زیادہ مقدار میں ضائع ہو رہے ہیں کہ جسم اِس کمی کو پورا نہیں کر پارہا ہے . جسم میں کوئی ایسی خرابی پیدا ہو گئی ہے جس سے وہ آئرن جذب کرنے سے قصیر ہے .جسم آئرن جذب کرنے کے قابل ہے لیکن ہم ایسی غذائیں مناسب مقدار میں استعمال نہیں کر رہے ہیں جس میں فولاد زیاده ہوتا ہے
.
ہمارے جسم معمول سے زیادہ آئرن کی ضرورت ہو رہی ہو . یہ ضرورت خاص طور پر خواتین کو اِس وقت پیش آتی ہے جب وہ امید سے ہوں یا بچے کو اپنا دودھ پلا رہی ہوں .

خواتین میں خون کی کمی
Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

بل خصوص خواتین میں آئرن کی کمی اِس وقت دیکھی جاتی ہے جب دور حیض میں گڑبڑ سے خون کا اَخْرَج معمول سے بڑھ جاتا ہے لہذا یہ بات بہت اہم ہے کہ دوران ایام وہ صحت بخش غذاؤں پر توجہ دیں تاکہ خون کے صحت مند سرخ خلیات تیار ہو سکیں . آئرن کی کمی خواتین کی ایک پوشیداح بیماری ہے جو بلوغت کے ساتھ ایام کی ذیادتی یا بے قاعدگی ، غذائیت بخش خوراک سے محرومی اور طرز زندگی میں منفی تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتی ہے .

دوران حمل بھی اکثر انیمیا کی شکایت سامنے آتی ہے اِس لیے اکثر و بیشتر حاملا خواتین کے بلڈ ٹیسٹ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ خون میں حیموجلوبین کی موقدار کیا ہے . اِس قسم کا پہلا ٹیسٹ حمل کے 12 ون ہفتے میں کیا جاتا ہے .

انیمیا کی دیگر واجوحات
Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

خون ( آئرن ) کی کمی سے انیمیا کے اور بھی اسباب ہو سکتی ہیں مثلاً غذائیں نالی ، معدہ یا قولون کا سرطان ، غذائیں نالی کے نچلے حصے میں خون کا رسائی ، سپرین اور جورو کے دَرد میں کمی کے لیے دواؤں کا طویل عرصے تک استعمال جن کی وجہ سے آنتوں اور معدے میں خون رسنے لگتا ہے . آنتوں کا ولکیر ، بواسیر اور حیموپحیلیا کی وجہ سے بھی خون کے سرخ ذرّات کم ہو سکتے ہیں . بعض امراض مثلاً کیلیاک اور تیزابیات دور کرنے والی ایسی گولیوں کا بہت زیادہ استعمال جس میں کیلشیم بھی شامل ہو ، غزا میں شامل آئرن کو جسم میں جذب ہونے سے روک دیتا ہے

خون کی کمی کی علامت
Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

پہلی بات تو یہ ہے کہہ انیمیا بجائے خود بیماری نہیں ہے بلکہ امراض کی ایک علامت ہے . دوسری بات یہ کہ آئرن کی کمی سے ہونے والی انیمیا کی موتادید الاماتیں ہو سکتی ہیں ، جن کو خواتین خاص طور پر سنجیدگی سے نہیں لیتی مثلاً جلد کی سرخی اور شادابی کا خاتماح اور رنجات پھکی پڑتا ، سَر چکر آنا ، گھونودجی ، کمزوری تھکاوٹ ، بھوک مر جانا اور دھڑکن تیز ہونا ، انیمیا کی عالامتیں ہو کستی ہیں.
اس علاوہ سَر میں درد گھبراہٹ ، یاد دشت کمزور ہونا ، کسی چیز پر توجہ مرکوز کرنے میں دشواری اور کام میں دِل نا لگنا یا خراب کارکردگی دیکھنا بھی اِس کی وجہ ہو سکتی ہے . اگر خاتیون حملہ ہیں اور انیمیا کا شکار ہیں تو اِس طرح نا صرف وہ خود کو خطرے میں ڈال رہیں ہیں بلکے اپنے ہونے والے بچے کو بھی خطرے میں ڈال رہیں ہیں. لہذا بہتر یہی ہے کہ وہ یستقرار سے پہلے ہی انیمیا کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں اور اِس کے مشورے پر عمل بھی کریں .

انیمیا کی تشخییس
Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

یہ جاننا بہت اہم ہے کہہ انیمیا کی وجہ کیا ہے . اِس مقساد کے لیے خون کے مختلف ٹیسٹ کیے جاتے ہیں . ایک ساده بلڈ ٹیسٹ کائونٹ یہ تشخییس کر سکتا ہے کہ موتالقاح فرد انیمیا میں مبتلا ہے یا نہیں .اس کے علاوہ  ڈاکٹر فیملی ہسٹری بھی معلوم کر سکتے ہیں اور مریض یا مریزاح کا جسمانی مواینہ بھی کیا جا سکتا ہے . سنگین نویات کے انیمیا میں کچھ دیگر ٹیسٹ بھی لیے جا سکتے ہیں جب کہ انیمیا کی بہت بگڑی ہوئی حالت میں انتقال بھی ہوسکتا ہے 

خون کی کمی کا علاج
Khoon Ki Kami Ka Desi ilaj in Urdu | Khoon ki Kami

خون ( آئرن ) کی کمی سے ہونے والے انیمیا کا علاج آئرن سیپلیمینٹ ( ٹیبلیٹ ، سیرپ ، کاپسول یا انجیکشن کی صورت میں ) اور ان غذائوں سے کیا جاسکتا ہے جن میں فولاد زیاده مقدار میں ہوتا ہے . ایسی غذا میں چیکن ، سرخ گوشت ، کلیجی ، اِس میں آئرن کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے ڈالیں ، پھالیان ، انڈے ( بالخصوص زردی ) مچھلی ، سویا بین ثابت اناج سے بنی روتی ، جو کا دالیا یں ، کشمش ، آلو بخارا ، خوبانی ، پالک اور دیگر سبز پتوں والی سبزیان شامل ہیں . صحت بخش خوراک کے علاوہ طرز زندگی بھی موتاحریک ہونی چاہیے . اور فکر اور پریشانی سے دور رہنا چاہیے ، اِس طرح انیمیا سے بچاؤ ممکن ہے .

Tag : anemia symptoms in females, low iron symptoms female, blood ki kami, khoon ki kami in english, symptoms of anaemia in females, low hemoglobin symptoms in female, khoon ki kami ke karan, symptoms of low hemoglobin in females, bacho me khoon ki kami ka ilaj, khoon ki kami ka ilaj in urdu, blood ki kami ka ilaj, khoon ki kami meaning in english, anaemia symptoms in females, blood ki kami ke karan, iron deficiency symptoms in teenage females, effects of low iron in females, khoon ki kami ka ilaj in hindi, anemia symptoms female, low hemoglobin symptoms female, symptoms of low iron levels in females, bachon mein khoon ki kami ka ilaj, bacho me khoon ki kami, blood ki kami ka ilaj in urdu, symptoms of iron deficiency in teenage females, signs of anemia in females, blad ki kami, white cell ki kami ka ilaj, female iron deficiency symptoms, khoon ki kami ho to kya khana chahie, side effects of low iron in females, khone ki kami, symptoms of anemia in females in hindi, anemia in teenage female symptoms, low iron symptoms female period, hb ki kami, safed khoon ki kami, bachon mein iron ki kami, symptoms of low iron women, iron deficiency in females symptoms, symptoms of iron deficiency anemia in females, signs of iron deficiency in females, iron deficiency symptoms in females, symptoms of blood deficiency in females,

HEALTH TIPS

[Health-Tips-in-Urdu][bleft]

Beauty Tips

[Beauty-Tip-in-Urdu][bleft]

Totkay in Urdu

[Totkay-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information][bleft]