Urdu Sachi Kahani | لڑکا لڑکی کی محبت اور پھر شادی، لیکن دوسرے ہی دن لڑکی کی حقیقت سامنے آئی تو دولہا نے گھبرا کر طلاق دے دی

Urdu Sachi Stories

Urdu Sachi Stories

انڈونیشیاء میں ایک لڑکے لڑکی نے محبت کی شادی کر لی لیکن شادی کے دوسرے دن ہی لڑکی کی ایسی حقیقت سامنے آئی کہ لڑکے کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا اور اس نے فوراً اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دے ڈالی۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس لڑکے نام نام موہ اور لڑکی کا نام میتا تھا جو انٹرنیٹ پر ایک دوسرے سے ملنے اور مہینوں ایک دوسرے سے ملاقاتیں کرتے رہے۔ 

https://www.induspress.com/2020/09/Urdu-Sachi-Kahani.html

بالآخر موہ نے میتا کو شادی کی پیشکش کر دی اور میتا بھی گویا اسی کے انتظار میں تھی، چنانچہ اس نے بھی فوراً ہاں کہہ دی اور دونوں نے گھر والوں کی موجودگی میں شادی کر لی۔ شادی کی رات جب موہ اپنی دلہن کے پاس گیا تو اس نے تعلق قائم کرنے سے انکار کر دیا۔ موہ نے سمجھا کہ شاید اس کی دلہن نروس ہے چنانچہ اس نے نظرانداز کر دیا۔ اگلی رات جب پھر دلہن نے اسے قریب آنے سے روک دیا تو اسے شک گزرا اور جب اس نے کچھ کریدا تو پتا چلا کہ اس کی دلہن لڑکی نہیں بلکہ حقیقت میں لڑکا ہے۔

یہ حقیقت سامنے آنے پر موہ شدید مشتعل ہو گیا اور اس نے پولیس کو فون کر دیا مگر دلہن کے روپ میں موجود لڑکا وہاں سے بھاگ گیا۔ دو روز کی تگ و دو کے بعد پولیس اس لڑکے کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ پولیس کے مطابق اس 25سالہ ملزم کا اصل نام ایڈی تھا جس نے دھوکے سے موہ کے ساتھ شادی کی۔تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ایڈی نے یہ قبیح حرکت کیوں کی۔پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]