Lehsan k Faiday | لہسن کے استعمال کے فوائد

Lehsan k Fawaid

Lehsan k Fawaid

سپر فوڈ میں شمار کیے جانے والے ہرے مسالے لہسن کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، لہسن کے نہار منہ استعمال سے نا صرف وزن میں کمی، کولیسٹرول لیول متوازن رہتا ہے بلکہ جِلدی امراض سے بھی نجات ملتی ہے۔

مزید پڑھیں Khoon Ki Kami Ka ilaj
https://www.induspress.com/2020/10/Khoon-Ki-Kami-Ka-ilaj.html

پیٹ کی چربی گھلانے اور وزن کم کرنے کے لیے نہار منہ لہسن کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے جس کے بے شمار فوائد مجموعی صحت پر مرتب ہوتے ہیں، جن افراد کو ایکنی، کیل مہاسے اور وائٹ، بلیک ہیڈز کی شکایت ہو نہار منہ لہسن کا استعمال اُن افراد کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔

نہار منہ نیم گرم پانی کے ساتھ لہسن کھانے کے جِلد سمیت دیگر کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں ؟

قوت مدافعت بڑھاتا ہے
lehsan ke fawaid in urdu


نہار منہ لہسن کے استعمال سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں وائرل فلو، بخار، کھانسی سمیت موسمی انفیکشن کا علاج ممکن ہوتا ہے، لہسن مٹی کے سبب ہونے والی الرجی میں مفید ہے ۔

نظام ہاضمہ کی کارکردگی بڑھاتا ہے
lahsun ke fayde in urdu

لہسن کے استعمال سے نظام ہاضمہ اور آنتوں سے متعلق شکایات میں افاقہ ہوتا ہے، میٹابالزم بہتر ہوتا ہے، قبض سے نجات ملتی ہے ۔

قوت برداشت میں اضافہ
lahsun khane ke fayde in urdu


لہسن کے نہار منہ روزانہ استعمال سے قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، ورزش کے عادی افراد کے لیے لہسن کا استعمال نہایت مفید قرار دیا جاتا ہے، لہسن کے باقاعدگی سے استعمال سے طے کردہ ورزش کے دورانیے میں بہتر کارکردگی دکھانے میں مدد ملتی ہے۔

دل اور جگر کی بیماریوں میں آرام
lehsan ke fayde

لہسن قدرتی طور پر اینٹی سیپٹک غذا ہے، اس کے استعمال سے انسانی جسم قدرتی طور پر اینٹی باڈیز پیدا کرتا 
ہے اور کینسر جیسی جان لیوا بیماری کے خدشات میں کمی لاتا ہے ۔

لہسن کے استعمال سے کولیسٹرول لیول متوازن رہتا ہے جس کے سبب شریانوں میں اضافی چربی کا صفایا ہوتا، لہسن خون میں کولیسٹرول لیول کی سطح متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے اور خون کو صاف بناتا ہے جس کے نتیجے میں جگر کی صحت بہتر ہوتی ہے ۔

صاف شفاف جِلد کا ضامن
adrak benefits in urdu

داغ دھبوں، ایکنی، کیل مہاسوں سے پاک جِلد کے لیے 3 مہینے لگاتار بغیر کسی ناغے کے لہسن کا نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں، اس کے حیرت انگیز نتائج سے آپ کو متاثر کر دیں گے ۔

ہڈیاں مضبوط بناتا ہے
lehsan ka faida

لہسن کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، لہسن کے باقاعدگی کے ساتھ استعمال سے طویل عمری میں ہڈیوں کی بیماری ’آسٹیو پراسیس ‘ کے خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے

garlic benefits in urdu

adrak in urdu

garlic in urdu

beauty tips in urdu for glowing skin

beauty tips in urdu for skin fair in summer

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]