Ajeeb o Ghareeb | دنیا کے سب سے بڑے ہونٹوں والی یہ لڑکی ہر ماہ مردوں سے 10 لاکھ روپے سے زیادہ کس طرح کماتی ہے؟

Ajeeb o Ghareeb Maloomat

Ajeeb o Ghareeb Maloomat

ایک برطانوی لڑکی، جس کے ہونٹ ممکنہ طور پر دنیا میں سب سے بڑے ہیں، ایسے طریقے سے ماہانہ 10لاکھ روپے سے زائد رقم کما رہی ہے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ دی مرر کے مطابق لنکاشائر کی رہائشی صوفیہ لپس نامی یہ لڑکی اپنے ہونٹوں، چہرے کے عوارض اور جسم کے دیگر حصوں کی پلاسٹک سرجری پر اب تک ہزاروں پاﺅنڈز خرچ کر چکی ہے۔ چند سال قبل وہ جسم فروشی کا دھندہ کرتی تھی اور اس سے پیسے کما کر اپنا پلاسٹک سرجری کا شوق پورا کر رہی تھی لیکن پھر اسے رقم کمانے کے اس عجیب و غریب طریقے کے بارے میں علم ہوا۔

https://www.induspress.com/2020/10/Urdu-Sachi-Kahani.html

صوفیہ لپس کا کہنا تھا کہ ”جب مجھے علم ہوا کہ کچھ مرد مالی طور پر خواتین کے ہاتھوں تضحیک کروا کر جنسی سکون محسوس کرتے ہیں اور یہ کام ایک باقاعدہ پیشہ ہے تو میری حیرت کی انتہاءنہ رہی اور میں نے فوراً اس پیشے سے منسلک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
اب مرد میرے کہنے پر اپنے بینک اکاﺅنٹ خالی کر دیتے ہیں اور تمام رقم میرے اکاﺅنٹ میں منتقل کر دیتے ہیں۔ پھر میں انہیں اس رقم کی واپسی کے لیے ذلیل و رسوا کرتی ہوں اور اس کام کے عوض وہ مجھے فیس ادا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں اونلی فینز پیج پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی فروخت کرتی ہوں۔ “

صوفیہ نے بتایا کہ ”آج صبح ہی میں اٹھی تو میرے فون پر ایک مرد کا میسج آیا ہوا تھا کہ ”آج میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟“میں نے اسے جواب میں لکھا کہ ”اپنے بینک اکاﺅنٹ میں پڑی تمام رقم میرے اکاﺅنٹ میں بھیج دو۔ اس نے 1700پاﺅنڈ میرے اکاﺅنٹ میں ٹرانسفر کر دیئے۔ 
پھر میں نے اسے کاغذ پنسل لے کر یہ فقرہ بار بار لکھنے کا حکم دیا کہ ”میں دیوی صوفیہ لپس کا ہر حکم مانوں گا۔“ وہ اب تک یہ لائن بار بار لکھ رہا ہے اور جب تک میں اسے رکنے کو نہیں کہوں گی وہ لکھتا رہے گا۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]