Urdu Sachi Kahani | انڈیا میں ٹک ٹاک کی بندش، 22 سالہ سٹار نے خود کشی کرلی

Urdu Sachi Stories

Urdu Sachi Stories 

بھارت میں ٹک ٹاک کی بندش سے مایوس ہو کر 22 سالہ ٹک ٹاک سٹار نے خود کشی کرلی۔
22 سالہ سندھیا چوہان دلی یونیورسٹی کی طالبہ اور ٹک ٹاک پر بہت زیادہ متحرک تھیں، بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد خود کشی کی ہے تاہم پولیس نے اس معاملے پر ابھی کوئی بات نہیں کی۔


https://www.induspress.com/2020/09/Hairat-Angez.html

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھیا چوہان پولیس انسپکٹر کی بیٹی ہیں، ان کا خاندان گزشتہ 6 ماہ سے میرٹھ کے پلوپورم گرین پارک میں رہائش پذیر ہے۔ جس وقت سندھیا نے خود کشی کی اس وقت اس کی والدہ گھر پر ہی موجود تھیں۔
 سندھیا نے شام 5 بجے اپنے کمرے کو اندر سے بند کیا اور پھندے سے جھول گئیں، ان کے پھوپھی زاد بھائی نے واقعے کے بارے میں پولیس کو اطلاع کی ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دروازہ توڑ کر سندھیا کی لاش کو نکالا اور اسے ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

پولیس نے سندھیا چوہان کا موبائل فون اور دیگر اشیا قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وہ گزشتہ 2 ماہ سے ہی ڈپریشن میں تھیں ، پولیس ان کی موت کے واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]