Real Stories in Urdu | شوہر نے بیوی کو غیر مرد کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑلیا ویڈیو وائرل ہوگئی

Urdu Sachi Kahaniyan

Urdu Sachi Kahaniyan

تاج محل ل کے شہر آگرہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو ہوٹل میں غیر مرد کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔


نیوز کے مطابق آگرہ میں ایک خاتون اپنے آشنا کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہی تھی، اس معاملے کی کسی طرح اس کے شوہر کو بھی بھنک پڑ گئی اور وہ بھی ہوٹل پہنچ گیا۔

شوہر نے جیسے ہی اپنی بیوی کو غیر مرد کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا تو آپا کھوبیٹھا اور اس کی خوب پٹائی کردی۔ شوہر نے پہلے تھپڑوں اور گھونسوں سے بے وفا بیوی کی ٹھکائی کی جس کے بعد چپل سے اس کی بھرپور دھلائی کی۔ بے وفائی کا شکار ہونے والے شوہر نے مجموعی طور پر بے وفا شریک حیات کو 31 چپل رسید کیے۔

"زخم رسیدہ شوہر" جب اپنی بے وفا بیوی کی دھلائی کر رہا تھا تو اسی دوران اس کے ساتھ آنے والے افراد اس دھلائی کی لائیو کوریج کر رہے تھے۔ "میاں بیوی اور وہ " کے درمیان ہونے والی اس "لو ٹرائی اینگل" کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔



PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]