Hairat Angez | بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے مجھے نوکری نہیں ملتی.

Hairat Angaiz

Hairat Angaiz Maloomat

یورپی ملک ہنگری سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ لڑکی نے باربی ڈول جیسا نظر آنے کیلئے 75 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ایک کروڑ 57 لاکھ روپے) خرچ کردیے۔ اب اس لڑکی کا کہنا ہے کہ اسے حد سے زیادہ خوبصورت ہونے کی بنا پر نوکری نہیں مل رہی ۔

باربرا لونا سائپس نے پہلی سرجری 17 برس کی عمر میں کرائی تھی اور اب تک وہ 10 سرجریز کراچکی ہے۔ باربرا کا کہنا ہے کہ وہ بہت زیادہ خوبصورت ہے اس لیے اسے کوئی نوکری نہیں ملتی۔

https://www.induspress.com/2020/09/Health-Tips-in-Urdu-For-Man.html

بابرا کے مطابق وہ استقبالیہ پر نوکری کرتی تھیں لیکن مرد اسے دیکھ کر پاگل ہوجاتے تھے جس کی وجہ سے انہیں وہ نوکری چھوڑنا پڑی۔ کئی جگہ نوکری نہ ملنے کے بعد اب باربرا ویب کیم ماڈل کے طور پر کام کرتی ہیں۔

باربرا کے مطابق انہوں نے پہلی نوکری اسٹیٹ ایجنٹس کی اسسٹنٹ کے طور پر 15 برس کی عمر میں کی۔ وہ اتنی زیادہ خوبصورت تھیں کہ دفتر کا ہر شخص ان کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا چاہتا تھا۔ " ہم پدرشاہی معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ایک عورت کو اعلیٰ عہدے تک پہنچنے کیلئے مردوں کو جنسی تسکین پہنچانی پڑتی ہے۔"

نوکری چھوڑنے کے بعد 2016 میں باربرا کی ایک امیر نوجوان سے ملاقات ہوئی جس نے اس کی خواہش کو عملی جامہ پہنانے کا بیڑا اٹھایا۔ دونوں نے شادی کرلی جس کے بعد باربرا کی سرجریز کے تمام اخراجات اس کے شوہر نے اٹھائے۔ نومبر 2019 میں دونوں کی طلاق ہوگئی جس کے بعد باربرا کو روزگار تلاش کرنے کی ضرورت پڑی۔
باربرا اب ویب کام ماڈل کے طور پر کام کرتی ہیں اور کسی نئے "شکار" کے تلاش میں ہیں۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]