Duniya Ke Sabse Ajeeb Janwar | خنزیر کا جسم اور چہرہ انسان جیسا، ایسے خنزیر کے بچے کی پیدائش

Duniya Ke Ajeeb Janwar

Duniya Ke Ajeeb Janwar

وینزویلا میں ایک فارم ہاﺅس پر خنزیر کا ایسا بچہ پیدا ہوا ہے کہ جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق حیران کن طور پر خنزیر کے اس بچے کا چہر انسان جیسا اور جسم خنزیر کا ہے۔

 اس کی پیدائش وینزویلا کے علاقے کیوبریڈا اریبا میں واقع ایک فارم پر ہوئی ہے جس کے مالک نے اس کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں سوکھے پتے کی طرح نظر آنے والی تتلی نے سب کو حیران کر دیا

ویڈیو کے بیک گراﺅنڈ میں ایک خاتون بتا رہی ہوتی ہے کہ اس بچے کی عمر 3گھنٹے ہے اور اس کے جسم پر بال بھی ہیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے کی یہ حالت ماں کے پیٹ میں نشوونما میں بگاڑ آنے کے سبب ہوئی ہے

 اور اس طرح کے بچے زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہتے۔ اس کی ممکنہ وجہ بیان کرتے ہوئے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ زرعی ادویات کا زیادہ استعمال دوران حمل بچے کی میوٹیشن کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]