Ajeeb o Ghareeb | وہ ڈاکٹر جس کا جسم دیکھ کر مریضوں کو یقین نہیں آتا کہ وہ ڈاکٹر ہے

Ajeeb o Ghareeb in Urdu

Ajeeb oGhareeb in Urdu

کسی بھی ڈاکٹر کے پہناوے کو دیکھ کر ہی لوگ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ ڈاکٹر ہے لیکن برطانیہ میں ایک نوعمر خاتون ڈاکٹر ایسا لباس پہن کر کام پر جاتی ہے کہ کوئی اسے ڈاکٹر سمجھتا ہی نہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ڈاکٹر سارا جینی ہے جس کی شکل و صورت اور لباس ’بکنی‘ ماڈلز جیسا ہوتا ہے۔ اس نے اپنے پورے جسم پر ٹیٹو بنوا رکھے ہیں اوران کی نمائش کی غرض سے انتہائی مختصر لباس پہن کر ہسپتال پہنچ جاتی ہے۔


ڈاکٹر سارا سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہے۔ انسٹاگرا م پر اسے 1لاکھ سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ اس پر لوگ تنقید بھی کرتے ہیں کہ ایک ڈاکٹر کو ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے لیکن ڈاکٹر سارا کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ گزشتہ دنوں اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں اس نے اپنے ہم پیشہ لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے

 کہ ”خواتین سرجنز، ڈاکٹرز، نرسز اور تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز، ہم لوگ کام پر بکنی پہن کر بھی جا سکتے ہیں۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ اس سے ہماری صلاحیتوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم جو چاہیں پہن سکتی ہیں اور پوری مہارت کے ساتھ لوگوں کا علاج بھی کر سکتی ہیں۔“

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]