Ajeeb o Ghareeb Maloomat | بھاری بھرکم ماڈل کا دل اپنے سے آدھے قد کے آدمی پر آگیا

Ajeeb o Ghareeb News

امریکہ کی معروف ماڈل یوڈوگزی یاﺅ نے اتنے چھوٹے قد کے آدمی کے ساتھ تعلق قائم کر لیا ہے کہ تصاویر سامنے آئیں تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ڈیلی سٹار کے مطابق یوڈوگزی خود بھاری بھرکم اور دراز قامت خاتون ہے جبکہ اس کے نئے بوائے فرینڈ کا قد تین فٹ سے بھی کم ہے۔ 
تاہم یوڈوگزی کا کہنا ہے کہ ”سائز کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ہم ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہیں اور یہی ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔“


یوڈوگزی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے اس نئے بوائے فرینڈ، جس کا نام گرانڈ پیز ہے، کے ساتھ اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں اور اپنے مداحوں سے گرانڈ پیز کا تعارف کرایا ہے۔یوڈوگزی نے اپنی اس پوسٹ میں بتایا ہے کہ وہ اور گرانڈ پیز منگنی بھی کر چکے ہیں۔
 اس کا کہنا ہے کہ ”مجھے خدشہ ہے کہ میرے گھر والے گرانڈ پیز کے ساتھ میری شادی کی مخالفت کریں گے تاہم میں جانتی ہوں کہ گرانڈ پیز مجھ سے محبت کرتا ہے چنانچہ میں اسے چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔“

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]