Hollywood News in Urdu | اداکار سین پین کی خود سے نصف عمر لڑکی سے تیسری شادی

showbiz news in urdu, showbiz news urdu, showbiz urdu, latest showbiz news in urdu, pakistani showbiz news in urdu, pakistani showbiz news urdu, showbiz news bollywood in urdu, showbiz in urdu,

Hollywood News in Urdu

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سین جسٹن پین المعروف سین پین نے 59 سال کی عمر میں 28 سالہ ابھرتی ہوئی ماڈل سے تیسری شادی کرلی۔


جسٹن سین آئندہ ہفتے 60 سال کے ہوجائیں گے جب کہ ان کی اہلیہ آسٹریلوی نژاد امریکی ماڈل و اداکارہ لیلا جارج آئندہ سال اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گی۔

مزید پڑھیں Chehre Ke Nishan Khatam Karne Ka Tarika

chehre ke nishan kaise mitaye in urdu, pimples k nishan khatam karne ka tarika, dano ke nishan ka ilaj, dano k nishan khatam karne ki dua, nishan khatam karne ki cream, chehre k dano k liye cream, chehre ke nishan khatam karne ka tarika, dano ke nishan ka ilaj, dano k nishan khatam karne ki dua, dano k nishan khatam karne ka tarika, dano k nishan khatam karne ki tips, dano k nishan in urdu, face ke dano ki cream,

جسٹن سین نے پہلی شادی فروری 1985 میں گلوکارہ میڈونا سے کی تھی، اس وقت اداکار محض 25 برس کے تھے۔
جسٹن پین کے میڈونا سے شادی سے قبل ہی 2 اداکاراؤں سے تعلقات تھے اور خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ان میں سے کسی ایک سے شادی کریں گے مگر انہوں نے میڈونا سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔


میڈونا سے ان کی شادی محض 4 سال تک ہی برقرار رہی، جس کے بعد اداکار کے تعلقات اداکارہ رابن رائٹ سے ہوئے اور ان کے ہاں شادی سے قبل ہی 1991 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

showbiz news in urdu, showbiz news urdu, showbiz urdu, latest showbiz news in urdu, pakistani showbiz news in urdu, pakistani showbiz news urdu, showbiz news bollywood in urdu, showbiz in urdu,

جوڑے کے ہاں 1993 میں ایک اور بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد ان کے درمیان تلخیاں پیدا ہوئیں اور وہ الگ ہوگئے
تاہم چند سال بعد دونوں میں دوبارہ تعلقات استوار ہوئے اور دونوں نے 1996 میں شادی کرلی اور تقریبا ان کی شادی ایک دہائی سے زیادہ عرصہ چلنے کے بعد دونوں میں 2009 میں طلاق ہوگئی۔

دوسری شادی کے طلاق پر اختتام کے بعد بھی سین پین کے دیگر اداکاراؤں سے تعلقات رہے اور ان کے زیادہ تر خود سے کم عمر اداکاراؤں سے تعلقات رہے۔

showbiz news in urdu, showbiz news urdu, showbiz urdu, latest showbiz news in urdu, pakistani showbiz news in urdu, pakistani showbiz news urdu, showbiz news bollywood in urdu, showbiz in urdu,

سین پین کے 44 سالہ اداکارہ شارلیز تھیرن سے بھی چند سال تک تعلقات رہے، دونوں کے درمیان 2013 میں تعلقات استوار ہوئے دونوں 2016 کے آغاز میں الگ ہوگئے۔دونوں کے درمیان 2014 میں منگنی کی خبریں بھی وائرل ہوئیں تاہم رواں برس جون میں شارلیز تھیرن نے ایک انٹرویو کے دوران واضح کیا تھا کہ ان کی اور سین پین کی منگنی نہیں ہوئی تھی۔

شارلیز تھیرن بھی سین پین سے 15 برس کم عمر تھیں۔


تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ سین پین نے خود سے نصف سے بھی کم عمر اداکارہ سے سادگی سے شادی کرلی۔
معروف پیپلز میگزین نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سین پین اور آسٹریلوی نژاد امریکی اداکارہ لیلا جارج نے گزشتہ ماہ 30 جولائی کو سادگی سے شادی کی تھی۔


رپورٹ کے مطابق دونوں کی شادی میں قریبی رشتہ داروں اور انتہائی خاص دوستوں نے شرکت کی اور تقریبات کو بھی محدود اور سادہ رکھا گیا تھا۔

مزید پڑھیں Chehre Ke Nishan Khatam Karne Ka Tarika


سین پین نے اپنی شادی کی تصدیق ایک ٹاک شو میں بھی کی، جس میں انہوں نے شادی کی انگوٹھی بھی دکھائی۔
سین پین اور آسٹریلوی نژاد نوجوان اداکارہ کے درمیان گزشتہ 2 سال سے تعلقات تھے اور ان کے رشتے میں کورونا کی وبا کے لاک ڈاؤن کے دوران مضبوطی ہوئی، جس کے بعد دونوں نے شادی کرلی۔


سین پین نے 1974 میں کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب تک وہ 60 کے قریب فلموں میں کام کر چکے ہیں۔
شاندار اداکاری کی بدولت انہوں نے 2 آسکر ایوارڈز بھی جیت رکھے ہیں، جب کہ انہیں دیگر کئی ایوارڈز بھی دیے جا چکےہیں۔


سین پین کو ان کے فلاحی کاموں، انسانی حقوق اور مخنث افراد کے حقوق کا رہنما تصور کیا جاتا ہے۔
سین پین نے پاکستان میں اس وقت شہرت حاصل کی تھی جب وہ 2012 میں ملک میں آنے والے سیلاب کے دوران دورے پر آئے تھے۔

showbiz news in urdu, showbiz news urdu, showbiz urdu, latest showbiz news in urdu, pakistani showbiz news in urdu, pakistani showbiz news urdu, showbiz news bollywood in urdu, showbiz in urdu,


سین پین نے مارچ 2012 میں صوبہ سندھ کا دورہ کیا تھا، انہوں نے دارالحکومت سمیت سیلاب سے متاثر بدین اور اس کے گرد و نواح کا دورہ بھی کیا تھا۔

showbiz news in urdu, showbiz news urdu, showbiz urdu, latest showbiz news in urdu, pakistani showbiz news in urdu, pakistani showbiz news urdu, showbiz news bollywood in urdu, showbiz in urdu,


سین پین نے ایدھی سینٹر کے دورے سمیت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر بھی حاضری دی تھی جب کہ انہوں نے بدین کے دیہات میں تعمیراتی منصوبوں کا اعلان بھی کیا تھا۔

showbiz news in urdu, showbiz news urdu, showbiz urdu, latest showbiz news in urdu, pakistani showbiz news in urdu, pakistani showbiz news urdu, showbiz news bollywood in urdu, showbiz in urdu,

ہولی وڈ اداکار کو سندھ آمد پر سیاسی و حکومتی شخصیات نے اجرک کے ثقافتی تحفے سمیت دیگر تحائف بھی پیش کیے تھے


Tag: showbiz news in urdu, showbiz news urdu, showbiz urdu, latest showbiz news in urdu, pakistani showbiz news in urdu, pakistani showbiz news urdu, showbiz news bollywood in urdu, showbiz in urdu,

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]