Chane ki Daal Ke Fayde | دالوں کے خاندان کا “ہیرو” کون

chana ki dal ke fayde, chane ki daal ke fayde, chana dal ke fayde, chane ki dal ke fayde,

Chana Ki Dal Ke Fayde

چنا وٹامن اور معدنیات سے بھرپور غذائی جنس ہے جو پاکستان اور بھارت جیسے ملکوں میں‌ عام ہے اور کثیر تعداد میں پیدا ہوتا ہے۔ 

اسے دالوں کے خاندان کا ہیرو کہہ سکتے ہیں جس میں فولاد، وٹامن بی 6، میگنیشیم، پوٹاشیم اور کیلشیم کی خاصی مقدار پائی جاتی ہے اور فاسفورس، تانبا اور میگنیز بھی ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں Chehre Ke Nishan Khatam Karne Ka Tarika

Chehre Ke Nishan Khatam Karne Ka Tarika

یہ وزن کم کرنے میں‌ مددگار ہے۔ چنے سے فائبر اور پروٹین کی کثیر مقدار جسم میں‌ پہنچتی ہے، اور عموماً ایک عام پیالہ بھر کر کھانے سے شکم سیری ہوجاتی ہے اور بار بار بھوک نہیں لگتی۔ فائبر ہمارے نظام ہضم کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ جسم میں کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔


چنے میں موجود قدرتی اجزا انسانی جسم کی توانائی میں اضافہ کرتے ہیں اور چنا خاص طور پر بچوں کو ان کی بڑھتی ہوئی عمر میں غذائیت فراہم کرتا ہے۔
چنوں کو کئی ماہ تک محفوظ رکھا جاسکتا ہے اور انھیں بھگونے کے بعد استعمال کرنے سے جلد ہضم ہوجاتے ہیں۔


Tag: chana dal ke faydechane ki dal ke fayde,

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]