عامر خان کے اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگی | INDUS PRESS

aamir khan news, aamir khan latest news, upcoming movies of aamir khan, amir khan latest news, aamir upcoming movies, aamir news, aamir khan news today, aamir khan mahabharat news, actor aamir khan news, aamir khan latest news today, aamir khan upcoming movies 2020, aamir khan intolerance, aamir khan news in hindi, aamir khan upcoming movies list 2019 amir khan upcoming movies 2019, aamir khan ki news, salute aamir khan, aamir khan narendra modi, amir khan upcoming movies list, aamir khan current news, aamir khan actor latest news,

 aamir khan latest news

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے اسٹاف میں سے کچھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاجبکہ وہ اور اہل خانہ بالکل محفوظ ہیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس پرتحریر ہے کہ میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرے اسٹاف کے کچھ ممبران کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، ان تمام افراد نے خود کو فوری طور پر قرنطینہ کرلیا ہے
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے اسٹاف میں سے کچھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاجبکہ وہ اور اہل خانہ بالکل محفوظ ہیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس پرتحریر ہے کہ میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرے اسٹاف کے کچھ ممبران کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، ان تمام افراد نے خود کو فوری طور پر قرنطینہ کرلیا ہے۔
اداکار عامر خان نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ وہ بی ایم سی حکام کے نہایت شکر گزار ہیں، جنہوں نے کورونا میں مبتلا ان کے اسٹاف ممبرز کو فوری طور پر میڈیکل کی بنیادی سہولیات فراہم کیں۔
مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا کہ وہ بی ایم سی کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جو اُن کے اسٹاف ممبرز کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کررہے ہیں۔ عامر خان نے بتایا کہ وہ اور اُن کے اہل خانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں ۔

انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں اداکار نے مزید لکھا کہ وہ ابھی اپنی والدہ کو اسپتال لے کر جارہے ہیں جہاں اُن کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا، صرف والدہ کا کورونا ٹیسٹ ہونے سے رہ گیا ہے، انہوں نے اپنے مداحوں سے والدہ کی رپورٹ منفی آنے کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

عامر خان نے اپنی پوسٹ کے آخر میں ایک مرتبہ پھر بی ایم سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]