واٹس ایپ نے شاندار فیچرز متعارف کرادیے | INDUS PRESS

pakistan technology news, tech news in urdu, pak technology, tech urdu pk, tech in urdu, urdu technology, technical urdu, technology news in urdu, technology news, tech news, new technology, latest technology news, latest tech news, technology articles, tech news today, science and technology news, technology today, technology news today, latest science and technology news,

INDUS NEWS

پیغام رسائی کی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے چند نئے فیچرز کی سہولت آئندہ ہفتے تک پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
دنیا کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنی بلاگ پوسٹ کے ذریعے پانچ فیچرز کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی ہمیشہ صارفین کی آسانی کیلئے نئے راستے تلاش کرتی رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے نئے 5 فیچرز میں کیو آر کوڈز، ڈارک موڈ فار ڈیسک ٹاپ، اینیمیٹڈ اسٹیکرز، اسٹیٹس کمز کائی او ایس اور گروپ ویڈیو کالز شامل ہیں۔
واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو چیٹ ، آڈیو ویڈیو کالنگ کے جدید فیچر پیش کیے جاتے ہیں، جن کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ صارف کسی دوسرے پلیٹ فارم کی طرف متوجہ نہ ہوسکیں۔
کیو آر کانٹیکٹ فیچر
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے کیو آر کوڈ کانٹیکٹ فیچر بھی متعارف کرایا، اس فیچر کے تحت اب صارف کو کسی کا نمبر درج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ڈیسک ٹاپ ڈارک موڈ فیچر
واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ڈارک موڈ فیچر (تھیم) متعارف کرایا، اس تھیم کو ان ایبل کرنے کے بعد پس منظر (بیک گراؤنڈ) بالکل سیاہ نظر آئے گا۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]