کراچی میں خاتون نے بیک وقت اتنے بچوں کو جنم دے دیا | INDUS PRESS

INDUS NEWS

INDUS NEWS

شہر قائد میں ایک خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا ہے۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رومیسا نامی خاتون نے ایک نجی ہسپتال میں بیک وقت 3 بچوں کوجنم دیا ہے۔ خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے تینوں نومولود لڑکے ہیں، انہیں کچھ دیر انکیوبیٹر میں رکھنے کے بعد اہلخانہ کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ بچوں کے والد فیضان شیخ کا کہنا ہے کہ وہ اللہ کی اس نعمت پر بہت خوش ہیں، تینوں نومولود بالکل صحت مند ہیں اور وہ ان کی اچھی تربیت کریں گے۔

بچوں کی پیدائش پر ہسپتال میں اس وقت تنازعہ بھی پیدا ہوگیا جب خاتون کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ ہسپتال انتظامیہ نے زچہ کو کورونا کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش کی لیکن اہلخانہ کے احتجاج پر انہیں اپنا یہ ارادہ ملتوی کرنا پڑا۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]