اقرا عزیز کی ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم، اداکارہ کی بہن حیران


سوشل میڈیا پر اداکارہ اقرا عزیز کی ہم شکل نے دھوم مچائی ہوئی ہے یہاں تک کہ اقرا کی ہم شکل دیکھ کر بہن سدرہ عزیز بھی حیران رہ گئیں

۔تفصیلات کے مطابق ’’سنو چندا‘‘ ،’’رانجھا رانجھا کردی‘‘اور ’’جھوٹی‘‘جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ اقراعزیز کی ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور دونوں میں حیرت انگیز مشابہت نے لوگوں کو حیران کردیا ہےاقرا عزیز کی بہن سدرہ عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں خاتون اور مرد گاڑی میں کسی گانے پر ڈانس کررہے ہیں اور اس خاتون اور اقرا عزیز کی شکل میں بے حد مماثلت پائی جاتی ہے۔


سدرہ عزیز بھی دونوں کو دیکھ کر کنفیوز ہوگئیں اور لکھا ایک منٹ کے لیے میں نے سوچا۔۔۔۔ شاید اس کے آگے وہ لکھنا چاہ رہی تھیں کہ یہ اقرا عزیز ہے لیکن نہیں نہیں یہ تو ایک اور خوبصورت انسان ہے

جب ایک اور صارف نے نوراور اقرا عزیز کی مماثلت کی طرف توجہ دلائی تو لبنانی خاتون نور نے بھی اس پر اپنا ردعمل ظاہر کیا اور ٹوئٹر پر لکھا کہ انہوں نے گوگل پر سرچ کیا ہے، اقراعزیز واقعی بہت خوبصورت ہیں۔ اقرا سے میرا موازنہ کرنے پر آپ کا بے۔نور کا مزید کہنا تھا کہ میرا منگیتر بھی اقراکو دیکھ کر حیران رہ گیا اور اقرا کی تصویر دیکھ کر اس کا کہنا تھا کہ میں خفیہ طور پر دوہری زندگی گزار رہی ہوں۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]