فلپائنی نوجوان نے ایک پہیے والی مونو موٹر بائیک بنا ڈالی

indus press,

فلپائن سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک پہیے والی انوکھی موٹر سائیکل تیار کرلی ہے جو تیز رفتاری سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے
رپورٹ کے مطابق پورے ملک میں اس مونو موٹر سائیکل کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اسے بے حد سراہ رہے ہیں۔ فلپائنی نوجوان جب اپنی تیار کی ہوئی ایک پہیے والی موٹر سائیکل سڑک پر لایا اور تیزی سے دوڑانے کا شاندار مظاہرہ کیا تو عوام اس کی مہارت کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے۔

indus press

اس انوکھی موٹرسائیکل کو دیکھ کر دیگر نوجوانوں نے بھی اسے چلانے کیلئے ٹریننگ کی خواہش ظاہر کی جسے موٹرسائیکل بنانے والے نوجوان نے خوش دلی سے قبول کر لیا۔ عوام نے نوجوان کے جذبے کو سراہا اور موٹرسائیکل بنانے کے دوران اس کی شب و روز کی محنت کو سراہا۔

indus press

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]