ایک چھوٹی سی عادت جو قوت مدافعت بڑھاتی اور وزن گھٹاتی ہے | Boost Immunity System | INDUS PRESS

boost immune system, weak immune system, immune booster

صبح صبح گرم پانی میں لیموں ڈال کر پینا تقریبا تمام نمایاں شوبزشخصیات اورماڈلزکا معمول ہے۔

INDUS PRESS

اس بات کےمتعددشواہدبھی موجود ہیں کہ گرم پانی میں لیموں ڈال کرپینےسےنہ صرف ہاضمہ کا نظام درست ہوتا ہے بلکہ اس سے قوت مدافعت
(immune system) بڑھنے کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
ایک تازہ تحقیق کے مطابق یہ عادت نظام ہاضمہ کو بہترین کرتی ہے میٹابولزم میں کی رفتار بڑھاتی ہے اور جسم میں وٹامن سی کی مقدار بڑھاتے ہوئے قوت مدافعت (immune system) میں اضافہ کرتی ہے۔
میڈیکل ڈاکٹر نواید صالح ایم ڈی ایم ایس کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق گرم پانی پینا جسم کو پھولنے سے روکتا ہے اور چیزوں کو ہضم کرنے میں معاونت کرتا ہے۔نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی سپر ماڈل رومی سترج نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صبح آٹھ بجے گرم پانی میں لیموں ڈال کر پینا وٹامن سی میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔یہ انسان کو بالکل تروتازہ کردیتا ہے اورآپ خود کو ذہنی طور پر بھی صحت مند محسوس کررہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ صبح نہار منہ اسے پئیں تو یہ آپ کے نظام ہاضمہ کو بہترین بناتا ہے۔
اس کے ساتھ اس سے قوت مدافعت (immune system)   بڑھتی جبکہ وزن کم ہوتا ہے۔
تحقیق کے مطابق ایک لیموں کے رس میں تیس اعشاریہ سات ملی گرام ’’سی‘‘ پایاجاتا ہے

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]