ہماری حکومت کو آج جو المیہ درپیش ہے وہ واضح ہے


“ہماری حکومت کو آج جو المیہ درپیش ہے وہ واضح ہے: ایک جانب وہ لوگ ہیں جو وباء کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے جبکہ دوسری جانب ہمارے ڈاکٹرز اور طبی معاونین وغیرہ ہیں جو بیماری کیخلاف صف اول میں برسرِ پیکار اور قابل فہم طور پر سنگین خطرات سے دوچار ہیں۔
ایسے میں ہماری اشرافیہ کا ایک حصہ جسے رہنے کیلئے وسیع و پرآسائش رہائشگاہیں میسر اور جسکی آمدن محفوظ ہے، ملک میں بندشیں چاہتا ہے۔ یہ بندشیں معیشت کی تباہی، نادار ممالک میں غربت میں تیزی سے اضافے اور غریبوں کو کچلنے کے مترادف ہیں جیسا کہ بھارت میں
مودی کےلاک ڈاؤن کے نتیجے میں ہوا۔

دنیانےجوواحدحل دریافت کیاہےوہ "سمارٹ لاک ڈاؤن" ہےجس میں خصوصی تدابیرکے ذریعےمعاشی سرگرمیوں کی گنجائش نکلتی ہے۔ہماراشماراس سوچ کےسرخیلوں میں ہوتا ہے۔ میری سول سوسائٹی/میڈیا/علماء/ٹائیگر فورس سےالتماس ہےکہ وباءکی شدت اور احتیاطی تدابیر سختی سے اپنانےکےحوالےسےعوام میں شعوراجاگرکریں۔”

وزیر اعظم عمران خان 🇵🇰

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]