آن لائن محبت، شہری نے ایک کروڑ روپے لٹادئیے لیکن پیار نہ ملا


breaking news in urdu pakistan today, express newspaper lahore, daily express news today, express news paper online, daily express newspaper pakistan urdu, fresh news in urdu, latest news and roznama pakistan, junge epaper, daily jang epapers, the daily jang epaper karachi, e jang today, epapers jang, jang multimedia rawalpindi,


بھارت میں گزشتہ دنوں 44سالہ ملاویکا دیواتی نامی خاتون کو گرفتار کیا گیا تھا جس نے محبت کا جھانسہ دے  بھارتی نژاد امریکی شہری سے 65لاکھ بھارتی روپے ہتھیائے تھے۔ اب اس خاتون کا شکار بننے والا ایک اور مرد بھی سامنے آ گیا ہے جس سے اس نے 1کروڑ بھارتی روپے لوٹے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس نئے شخص کا تعلق 
بھارتی شہر حیدرآباد سے ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجینئر ہے

اس سے بھی اس خاتون نے شناخت تبدیل کرکے سوشل میڈیا پر ملاقات کی اور پھر ٹیلی گرام اور واٹس ایپ پر دونوں کی بات ہوتی رہی اور مختلف بہانوں سے وہ اس سے رقم اینٹھتی رہی۔ پولیس کے مطابق ان وارداتوں میں ملزمہ کا 22سالہ بیٹا پرناب للتھ دیواتی بھی اس کے ساتھ ملوث تھا۔ اسے بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قبل ازیں بھی اس خاتون کے خلاف بھارت کے کئی شہروں میں مردوں کو محبت کے چنگل میں پھنسا کر لوٹنے کے مقدمات درج ہیں، جن میں یہ مطلوب تھی۔ پولیس کے مطابق ملزمہ اور اس کے بیٹے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]