مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میر مرتضیٰ پاکستان پہنچ گئے لیکن کس کے گھر آمد ہوئی ہے؟ نام ایسا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی

sports news in urdu, cricket news in urdu, pak cricket news urdu, pakistan cricket news in urdu, cricket urdu, pakistan cricket news today in urdu, jang sports news in urdu, today sports news in urdu, express sports news in urdu, urdu sports,

پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد ہوئی ہے، میر مرتضیٰ واہگہ بارڈر کے ذریعےاننت ناگ سے پاکستان آئے۔
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میر مرتضیٰ پاکستان میں سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے گھر آئے، سابق آل راؤنڈر نے میر مرتضی کی کرکٹ کوچنگ بھی کی۔ملاقات کے دوران شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میرمرتضی مقبوضہ کشمیر کا اچھا ٹیلنٹ ہیں، جب چاہیں مجھ سے مل سکتے ہیں، پاکستانی ٹاپ کوچز سے بھی اسے کوچنگ دلوانے کو تیار ہوں۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]