جیمز میٹس: صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع جنرل جیمز میٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنے اختیارات کا ناجائز استمعال کرتے ہیں۔

جیمز میٹس استعفیٰ دینے کے بعد کافی عرصے تک خاموش رہے ہیں۔ اب انھوں نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر لوگوں میں تفریق پیدا کرنا چاہتے ہیں اور وہ خود کو ’ذمہ دار قائد‘ ثابت کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔
انھوں نے صدر ٹرمپ کے ان اقدامات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے جو انھوں نے گذشتہ ہفتے امریکہ میں سیاہ فام شخص کی پولیس کی تحویل میں ہلاکت کے بعد حالات پر قابو پانے کے لیے اٹھائے ہیں۔ امریکی صدر نے مظاہرین کو دھمکی دی تھی کہ اگر انھوں نے پُرتشدد احتجاج ختم نہ کیا تو وہ
جواب میں صدر ٹرمپ نے جیمز میٹس کو ’بے جا اہمیت کا حامل جرنیل‘ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ خوش ہیں کہ جیمز میٹس اب جا چکے ہیں۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]