لاہور میں تیرہ سالہ محنت کش بچے کو کتے کے کاٹنے کا معاملہ:




والدین کا کتوں کے مالک کے خلاف کاروائی سے انکار پر پولیس نے اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرکے مجرم کو گرفتار کرلیا۔
قانون سب کے لیے برابر کسی قانون شکن کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔



یاد رہے کہ یہ واقعہ کچھہ روز ط
پہلے  لاہور ماڈل ٹاون میں پیشہ آیا جہاں ایک  فیملی پارک میں ایک امیر زادے نے اپنے بچے کو مہنگا غبارہ بیچنے کا الزام لگا کر پالتو کتا چھوڑ دیا ۔کتے نے بارہ سالہ معصوم غبارہ فروش بچے کو جگہ جگہ سے کاٹ کر زخمی کر دیا۔

غبارہ فروش کو اپنے کتے سے زخمی کرانے کے بعد ظالم درندہ لوگوں کو قتل کی دھمکیاں دیتا ہوا اپنے بچے کو گاڑی میں بٹھا کر فرار ہو گیا۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]