چین نے بغیر پائلٹ اڑان بھرنے والی ٹیکسی تیار کر لی | TECH NEWS URDU | INDUS PRESS

(INDUSPRESS) چین نے بغیر پائلٹ کے فضائی ٹیکسی تیار کر لی ہے جو شہریوں کو ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات دلانے کے علاوہ تیز رفتار اور آرام دہ فضائی سہولت فراہم کرے گی
TECH NEWS

رپورٹ کے مطابق ‘ای ہینگ’ نامی چینی کمپنی نے اڑنے والی ٹیکسی تیار کرلی ہے تاہم اسے تین سال بعد عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے متعارف کرایا جائے گا، چین میں یہ واحد فضائی ٹیکسی سروس ہوگی جو بغیر پائلٹ کے اڑان بھرے گی اور مسافروں کو مقررہ مقام تک پہنچائے گیاس ٹیکسی میں ایک وقت میں تقریباً 2 مسافر سفر کرسکیں گے، فضائی ٹیکسی 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
TECH NEWS

 کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹیکسی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس کا استعمال موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے کیا جاسکے گا جس طرح سڑکوں پر چلنے والی اوبر ٹیکسی کیلئے کرتے ہیں۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]