ٹک ٹاک سے مقابلہ، نئی موبائل ایپ میدان میں | INDUS PRESS | INDUS NEWS

pakistan technology news, tech news in urdu, pak technology, tech urdu pk, tech in urdu, urdu technology, technical urdu, technology news in urdu, technology news, tech news, new technology, latest technology news, latest tech news, technology articles, tech news today,

INDUS PRESS | INDUS NEWS

مقبول ترین مختصر ویڈیوشیئرنگ موبائل ایپٹک ٹاک‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی ایپلیکیشن میدان میں آگئی، بھارت میں مذکورہ نئی ایپ کی گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ڈاؤن لوڈنگ ہوئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’چنگاری‘ نامی نئی ایپلیکیشن بھارت میں ٹک ٹاک کے حریف کے طور پر ابھر کر سامنے آرہی ہے۔ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد صارفین نے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا۔

رپورٹ کے مطابق صرف دو دن کے اندر اتنی بڑی تعداد میں چنگاری ایپ کی ڈاؤن لوڈنگ کو ریکارڈ ترین قرار دیا جارہا ہے۔ نئی ایپلیکیشن ٹک ٹاک طرز کی ہے جہاں صارفین مختصرویڈیو شیئرنگ کے علاوہ انباکس کی سہولت کے ذریعے سوشل میڈیا دوستوں سے بات چیت بھی کرسکتے ہیں۔

چنگاری ایپلیکیشن کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ دنوں ایپ میں مزید نئے فیچرز متعارف کرائے گی۔

خیال رہے کہ چین سے منہ کی کھانے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار بھارت چینی مصنوعات کا بائیکاٹ کررہا ہے۔ ٹک ٹاک چونکہ ایک چینی کمپنی نے تیار کی ہے اسی ضمن میں بھارتی اسے سخت ٹکر دینا چاہتے ہیں۔

چین بھارت حالیہ تنازعہ کے بعد بھارتیوں کو یہ مشہورہ دیا جارہا ہے کہ وہ چینی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور متبادل کی طرف جائیں، ٹک ٹاک کو پیچھے کرنے کے لیے چنگاری بنانا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]