فیس بک نے چپکے سے شاندار معلوماتی فیچر متعارف کرادیا | INDUS NEWS | INDUS PRESS


فیس بک انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر وکی پیڈیا کے معلوماتی باکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔

INDUS PRESS

فیس بک انتظامیہ نے وکی پیڈیا کا معلوماتی باکس دینے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا تاہم فیس بک پر سرچ کے دوران گوگل کی طرح یہ باکس کھل جاتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر آپ فیس بک پر بل گیٹس کا نام سرچ کریں تو نہ صرف ان کا پیج اور ان سے متعلقہ خبریں سامنے آئیں گی بلکہ دائیں طرف ایک معلوماتی باکس بھی کھل جائے گا جس میں ان کا مختصر تعارف درج ہوگا



۔فیس بک کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا یہ فیچر گوگل کے نالج فیچر جیسا ہے۔ گوگل نالج فیچر میں بھی وکی پیڈیا سے ہی معلومات لے کر متعلقہ شخصیت کا ایک باکس پیش کردیا جاتا ہے

 جس کے ذریعےسرچ کرنے والے کو پہلے ہی صفحے پر ابتدائی معلومات دستیاب ہوجاتی ہیں۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]