انوکھی واردات، ڈاکو پیسوں سے بھری اے ٹی ایم ہی اٹھا کرفرار | INDUSPRESS | INDUS PRESS

(INDUSPRESS)بینکوں کی ای ٹی ایمز سے پیسے نکلوانے والوں کے لٹنے کی خبریں تو گاہے آپ سنتے رہتے ہوں گے لیکن یہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی کہ گزشتہ دنوں بھارت میں ڈاکو ایک اے ٹی ایم ہی اٹھا کر فرار ہو گئے۔ ٹائمز آف انڈیا یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ٹھانے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 8سے 9ڈاکو ﺅں نے یہ واردات کی اور اے ٹی ایم ہی اکھاڑ کر ساتھ لے گئے جس میں 18لاکھ روپے کیش موجود تھا۔ یہ اے ٹی ایم ایکسس بینک کی تھی۔ بینک کے عملے نے اگلی صبح اے ٹی ایم غائب پا کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور وہ ملزمان کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

PAKISTAN NEWS

[Latest-Pakistani-news-in-Urdu][bleft]

Mobile Price

[Mobile-Price-in-Pakistan][bleft]

Interesting Facts

[Interesting-Facts-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information-in-Urdu][bleft]

Interesting Stories

[Interesting-Stories-in-Urdu][bleft]

HEALTH

[Totkay-in-Urdu][bleft]

TECH

[Tech-News-in-Urdu][bleft]

WORLD

[World-News-in-Urdu][bleft]

CRICKET NEWS

[Today-Cricket-News-in-Urdu][bleft]

Pakistani Showbiz

[Latest-Showbiz-News-in-Urdu][bleft]

Bollywood News

[Bollywood-News-in-Urdu-Today][bleft]

BUSINESS

[Business-News-in-Urdu][Bleft]